Description
ماڈل 16 ساہیوال کا نمبر ہے
ٹینکی ٹا پے اصل اور صاف حالت ہے
انجن میں کسی قسم کی آواز نی ہے ساؤنڈ اچھا ہے
بائیک کے چکے دونوں صاف ہیں
شاک چاروں بہترین ہیں
اگلا ٹائر نیو ہے پیچھے والا ٹائر نارمل ہے
بائیک سارے اشا رے چلتے ہیں فینسی اچھے لگے ہیں
ہیڈ لائٹ اور بیک لائٹ اور ہارن بی چلتا ہے
سارے پیپر مکمل ہیں سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے
بائیک کی نمبر پلیٹس بی اصلی ہیں
اچھی اور صاف بائیک لینے والے رابطہ کریں
(View phone number) کال
(View phone number) واٹس اپپ