Description
بائیک 2013 ماڈل ہے۔اپنے جینوئن کلر اور سامان میں ہے۔
جینوئن ٹینکی ٹاپہ سیٹ۔
دونوں ٹائر 0 میٹر 6 پلائی کے ہیں۔
دونوں شاک جینوئن ڈبہ پیک ہنڈا کے لے کہ ڈالے ہیں۔
بائیک پہ بلو ٹوتھ کنیکٹڈ ٹیپ بھی ہے رننگ کنڈیشن میں۔
انجن ساؤنڈ 0 میٹر جیسی ہے۔
انجن میں کوئی ایک روپے کا بھی کام نہیں ہونے والا۔
باڈی میں بھی ایک روپے کا کام نہیں ہونے والا۔
میٹر اور آر پی ایم میٹر دونوں چل رہے ہیں۔
اشارے ہیڈ لائیٹس وائرنگ ساری چالو ہے۔
کمپوٹر پلیٹس دونوں ساتھ ہیں۔
کاغذات مکمل اور جینوئن ہیں۔