Description
خوبصورت گلابی بکری بمعہ 2 نر بچے
بکری کی عمر دو دانت
لمبے کان
دوسرا سوا
اچھے breeder بکرے سے کراس ہوئی تھی۔بکری ہر دفعہ دو دو بچے دیتی ہے۔
روزآنہ کا ۱-۲ کلو دودھ۔
فل چرو
بچے اور بکری فل سفید رنگ کے ہیں
بچے آگے چل کر اچھے breeder بن سکتے ہیں یہ پھر اگلے سال کی قربانی میں استعمال کر لو ۔
فل وایکسنیٹڈ
شوقین بھائیوں کے لیے نایاب تحفہ
ایک کی قیمت میں تین
بارے رابطہ
0/3/2/2/3/3/9/4/8/4/1