Description
گھر کے لئے گاجر کا جوس بچنے کے لئے اس جوسر مشین کا اتتخاب کریں
خالی جوسر بھی مل سکتی ہے
3in1 بھی
اور 4in1 بھی
اس مشین کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کے گاجر کے جوس کا کچرا بار بار مشین کھول کر ہاتھ سے نہیں نکالنا پڑتا ۔
چلتی مشین سے ہی باکس اتاریں اورخالی کر کے واپس لگا دیں