Description
آ فس کے آ ؤ ٹ ڈور کام کے لیے میٹرک پاس ، لاہور کے رہائشی بندے کی ضرورت ہے عمر 25 سے 30 سال۔ زاتی موٹر سائیکل ضروری ہے۔ تنخوا کے الاوہ پیٹرول بھی دیا جائے گا ۔ آ فس ٹائم صبح 9 بجے سے شام 5 بجے۔ خواہش مند حضرات 18 مارچ 2025 سے پہلے رابطہ کریں۔