Description
آفس بوائے کی ضرورت ہے۔
پروبیشن مدت کی تنخواہ PKR: 20,000 ہوگی، پروبیشن مدت کے بعد تنخواہ 25,000 تک بڑھائی جائے گی۔
امیدوار کا ڈی ایچ اے رہبر (پائن ایونیو روڈ) کے قریب ہونا ضروری ہے۔
امیدوار کے پاس اپنی موٹرسائیکل اور موبائل فون ہونا ضروری ہے۔
متبادل ہفتہ کی چھٹی اتوار کو مکمل بند
دفتری اوقات: صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
contact at: o(View phone number)…send CV on this number