Description
Fresh Wheat of this month
اپنے گاؤں کی گندم ہے
صاف اور اچھا دانہ ہے
پہلے تسلی سے چیک کریں پھر لیں
نہ پرانی گندم کا ڈر اور نہ گاؤں سے لانے کا مسئلہ
گورنمنٹ ریٹ سے بھی کم
1 من سے 30 من تک دستیاب ہے
کینٹ ویو اور بھٹہ چوک کے آس پاس والے دوست رابطہ کریں۔
مزید معلومات کیلیے اس نمبر پر رابطہ کریں
(View phone number)