Description
یہ موٹر سرگودھا ساہیوال میں موجود ہے۔
یہ موٹر کترا مشین پر استعمال ہوئی ہے، اوریجنل کاپر میں ہے، تقریباً 3 سال استعمال ہوئ ہے ابھی تک ایک دفعہ بھی دوکان پر نہیں گئ زبردست چل رہی ہے، ہارس پاور کا ہمیں نہیں پتا یہ الیکٹریشن کا اندازہ ہے ۔ دو یا دو سے زیادہ ہو گی۔
خریدار حضرات رابطہ کریں ۔۔
o3o3///57##45**273