Description
یاماہا جنون
ماڈل:2007
بہترین کنڈیشن،کسی قسم کے کام کی ضرورت نہیں۔
اگلے پچھلے دونوں ٹائر نئے ہیں۔
اگلے پچھلے دونوں بریک لیدر نئے ہیں۔
دو دن پہلے آئل چینج ہوا۔
میٹر لائٹ،بیک لائٹ،اشارے سب ورکنگ میں ہیں۔
بڑے سائز کی (سیلف سٹارٹ)والی بیٹری لگی ہوئی ہے۔
پک اپ/فیول ایوریج بہترین ہے۔
یاماہا جنون کے شوقین افراد کے لیے بہترین سواری ہے۔
اوریجنل نمبر پلیٹ اور اوریجنل کاپی موجود ہے۔