Description
Toyota corolla (London edition) for sale in a very lush condition,
گاڑی اچھی کنڈیشن میں ہے۔ صاف ستھری ہے، اسپیشل ریمز لگے ہوئے ہیں۔ AC آن ہے۔پیٹرول اور CNG دونوں میں چلتی ہے۔ اچھی اوریج دیتی ہے۔ باہر سے شاور ہے اندر سے اوریجنل کنڈیشن میں ہے۔قیمت مناسب ہے صرف لینے والے حضرات رابطہ کریں، قیمت میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائیگی۔ رابطے کرنےکے لیے انباکس میں میسیج کریں۔