Description
سی این جی پٹرول دونوں پہ چلتی ہے انجن چھ گیئر والا ہےکمپیوٹرائز کارڈ بنا ہوا ہےاسلام اباد کا نمبر ہے باڈی وائز گاڑی فٹ ہے کسی قسم کا کام نہیں ہے اسٹیرنگ کلچ بریک سب ایزی ہیں الاءےرم لگے ہوئے ہیں گاڑی اسلام اباد میں بھی دیکھ سکتے ہیں اور مانسہرہ میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔جزاک اللہ