Description
سوزوکی راوی پیک اپ جنگلا باڈی ترپال اور مکمل سیٹوں کے ساتھ نہایت ہی مناسب قیمت پر دستیاب ہے گاڑی کے مکمل کاغذات اور بائیو میٹرک موجود ہے گاڑی 100 فیصد نان ایکسیڈنٹل ہے ٹائرز کی کنڈیشن بہت اچھی ہے مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
ڈیلر حضرات سے پیشگی معزرت وہ اپنی مزدوری کہیں اور دیکھ لیں شکریہ