Description
ماڈل 2016۔ یورو انجن۔ گاڑی مکمل پینٹ ھے، کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا۔ صرف رنگ کروایا گیا ھے۔ بیٹری اور ٹائر بالکل ٹھیک ھیں۔ انجن ہیڈ اور بلاک اورجنل حالت میں ھے کوئی کام نہیں ہوا۔ مکمل فائل اورجنل کاغذ موجود ہیں۔ ریٹ پہلے سے ہی مناسب لگایا گیا ہے مذید کوئی کمی بیشی نہیں ہوگی۔ رابطہ نمبر
@0300#(View phone number)
براہ مہربانی اونے پونے دام اپنی مرضی سے لگا کر وقت ضائع مت کریں۔ سمجھ میں آئے تو ٹھیک ورنہ بحث مت کریں۔
شکریہ