سوزوکی جی ایس 150
صاف ستھرا بہترین کنڈیشن
گرے کلر
گولڈن نمبر
سیلف سٹارٹ
ڈی جی خان رجسٹریشن
انجن 10/10
کلچ پلیٹس10/10
اگلا ٹائر 10/10
پچھلا ٹائر 9/10
اگلی پچھلی ٹیوبز 10/10
اگلے پچھلے بریکس لیدر 10/10
چین گراری سیٹ 10/10
بیٹری 8/10
اگلا،پچھلا رم 10/10
سیٹ 10/10
موبل آئل 9/10
اگلی شاکس 10/10
پچھلی شاکس 8/10
کسی قسم کا کام کرانے کی ضرورت نہیں ہے،صرف خریدیں اور چلائیں۔
وائرنگ بالکل فٹ ہے،میٹر چالو ہے،تمام لائٹیں اشارے ورکنگ ہیں۔
اوریجنل/ ایکسائز والی دونوں نمبر پلیٹس اور کاپی موجود ہیں۔
سوزوکی جی ایس کے شوقین حضرات کے لیے بہترین آپشن ہے۔جو سیریس ہو صرف وہی رابطہ کرے۔
چسکا/ٹائم پاس پارٹی/ڈیلر حضرات سے معذرت