All categoriesDropdown arrow
Security Guard 0
1 / 1

Security Guard

Others, Skardu
2 weeks ago
Description
میری عمر 43 سال اور تعلق کے پی کے سے ہے۔ 16 سال متحدہ عرب امارات میں مختلف پوزیشنز پر ڈیوٹی سر انجام دے چکا ہوں۔ اب مالی حالات ٹھیک نہیں۔ اگر کسی کو چوکیدار' کی ضرورت ہو تو براہ کرم رابطہ کیجۓ انشاءاللہ اپنی ڈیوٹی بطریق احسن ادا کرونگا۔ جزاک اللہ خیر!
Location
Pakistan
Ad id 1087469117
Report this ad