Description
السلام وعلیکم میں اپنا samsung galaxy S6 edge plus 4 gb ram اور 64 gb میموری والا سیٹ جو کہ PTA approved ہے ۔بھیجنا چاه رہا ہو۔دونوں کیمرے اچھا کام کر رہے ہیں۔ بہترین کنڈیشن میں ہے۔ سکرین پر ایک چھوٹا سا کالا سا نقطہ ہے۔ جو کے آپکو فوٹو میں نظر آجائے گا۔۔چلنے میں بھترین ہے۔بیٹری ٹائم بھی بہتر ہے۔۔جس کو 13 ہزار میں سمجھا اے ۔وہی بندہ رابطہ کریں ۔فضول میں اپنا اور میرا وقت خراب مت کرے ۔ ۔رابطے کے لیے whatsapp ُیا موبایل پر کال کرلیجیے ۔۔
0 تھری زیرو (View phone number)