* Mughal saloon chair works Is Here
* We Are Manufacturing All Saloons Chairs With 10 years of experience
* We have all types saloon accessories and furniture with whole sale price
* For details visit our Facebook page:
Home Delivery Service Available over all pakistanالسلام علیکم!
*مغل سیلون چئیر ورکس*
کی طرف سے خوش آمدید۔
ہم 2012 سے سیلون اور بیوٹی پارلر چیئرز اور سیلون فرنیچر کی ہر طرح کی آئٹمز جیسا کہ. . . .
* *سیلون چیئرز
* باربر چیئرز
* شیمپو یونٹ
* مساج بیڈ
* مینیکیور پیڈیکیور صوفے
* سیلون اور آفس کے لیے ویٹنگ اور سیٹنگ صوفہ
* میک اپ ٹرالی
* بےبی کٹنگ چیئرز* اور بہت سی چیزیں آرڈر پر تیار کرتے ہیں،
ہم پاکستان کے تمام شہروں میں سامان سپلائی کرتے ہیں،
اور اپ اپنی پسند کا کوئی ڈیزائن بھی ہم سے ہول سیل ریٹ پر اچھی کوالٹی میں بنوا سکتے ہیں،
» ضروری ہدایت : آرڈر پر سامان لینے کی صورت میں ایڈوانس پیمنٹ دینا ضروری ہے۔
ہماری فیکٹری *رضا آباد نزد* *عباس میرج ہال نڑ والا روڈ* *فیصل آباد* میں ہے۔ آپ کسی بھی دن ہماری فیکٹری تشریف لا سکتے ہیں۔ انتظار کی زحمت سے بچنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے تشریف لائیں
*(View phone number)*
*Mughal Saloon Chair Works*
آپ کے تعاون کا شکریہ!
Related ads
Rs 12,000
office table & boss chair new for sale
Valencia Town, Lahore3 hours ago
Rs 17,500
Auditorium chair Specialist manufacturer in lahore.