Description
پیور ترکش ہنٹ اصیل ہے عمر 20 ماہ پے اچھے وجود میں اور اس کے علاوہ ایک تھائی مادی بھی فور سیل ہے
عمر ایک سال دوسری بار انڈے شروع کردئیے ہیں 25000قیمت
اس نر اور مادی کے 7 انڈے بھی دستیاب ہیں 1500 روپے ایک عدد
مزید معلومات کے لیے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ