All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
10 Marla Corner and Prime Residential Plot For Sale in Haripur 0
1 / 11
Rs 4,100,000

10 Marla Corner and Prime Residential Plot For Sale in Haripur

Karakoram Highway, Haripur
3 weeks ago
Details
Price4,100,000
TypeResidential Plots
Area unitMarla
Area10
Description
10 مرلہ پلاٹ چنگی بانڈی ہریپور بائ پاس دونالیاں سے ایک سے ڈیرھ کلومیٹر کے فاصلے پر ریلوے پھاٹک سے تھوڑا آ گے موٹروے پل کے پاس بالکل سڑک کے کنارے دائیں جانب واقع ہے ۔ پلاٹ کے دائیں جانب گورنمنٹ سکول اور بائیں جانب پلاٹنگ ہے۔ سوئی گیس کی سہولت موجود ہے۔ کارنر پلاٹ ہے جس کو دونوں جانب سے گلی لگتی ہے۔ گلی کافی کشادہ ہے جس سے بآسانی گاڑی گزر سکتی ہے سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔ پراپرٹی ڈیلرز سے معذرت۔
Features
Corner PlotSewerageElectricityWater SupplyGas Supply
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1072766891
Report this ad