Description
بہترین پلاسٹک کموڈ پوٹی سیٹ1 سے5 سال کے بچوں کے لئے
پلاسٹک کی پائیداری کی بات کریں تو معیاری اور لچکدار ہےجو بچے کا وزن سمبھال سکتا ہے اس طرح ٹوٹنے کا اندیشہ کم ہو جاتا ہے.
. یہ عام طور پرگھروں میں استعمال ہونے والے کموڈ پر با آ سانی فٹ آجاتی ہے.
. یہ پوٹی سیٹ ہمارے پاس٥ مختلف رنگوں میں دستیاب ہے
یہ سیٹ آرڈر کرنے کے لئے مجھ سے رابطہ کریں