Description
Oppo A78 4G (Non PTA)
. 8GB+8GB extendable Ram, 256 GB Rom
. Condition 10/10
. just Used for 2 months
. Sim working
اسلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں ۔
موبائل فون تو آپ نے دیکھ لیا ہوگا ۔ sim ابھی چل رہی ہے ۔ موبائل Non PTA ہے ۔ جس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اپ 2 ہزار سے3 ہزار میں patch کروا سکتے ہیں ۔
موبائل کے ساتھ جو بھی ہے سب آپ کو دیا جائے گا ۔
موبائل میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔
موبائل کی oppo کی طرف سے warranty بھی ہے ۔
موبائل ابھی صرف 2 سے 3 ماہ استعمال ہوا ہے ۔
قیمت میں آپ کو تھوڑی بہت رعایت کی جائے گی ۔
شکریہ ۔