Description
السلام علیکم G80 Motorola موبائل فون ہے چھ 128 ڈیول سیم پی ٹی ای اپروفڈ زبردست کیمرہ زبردست سلو موشن کے ساتھ 5000 mah بیٹری نیا لیا تھا رسید ساتھ ہے ائی ڈی کارڈ کی کاپی ساتھ دوں گا - فضول ٹائم پاس کر کے اپنا اور قوم کا وقت ضائع مت کریں (View phone number)