Description
السلام وعلیکم
میں اپنا لو برڈز کا سیٹپ بیچ رہا ہوں جس میں مندجہ ذیل پرندے ہیں۔
1- split pale fello
2- albino to parable split ino
3- parable opline.
4-green opline simple and b2
5-blue opline u wing
6- common lutino
7- creamino
8- parable opline uwing
اِس کے علاوہ لو برڈز کےپنجرے بریڈانگ باکس، کھانے کے برتن،پانی کے ڈرینکرز اور اسٹکس بھی مل جائے گی ۔
مناسب قیمت تہ کر کے لے جا سکتے ہیں
جزاک اللہ خیراً