All categoriesDropdown arrow
The North face. hiking bags laptop and luggage bag 0
1 / 20
Rs 4500

The North face. hiking bags laptop and luggage bag

Jinnah Colony, Faisalabad
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
TypeLaptop Bags
SexMen
ConditionUsed
Price4500
Description
ORIGINAL BACKPACK. یہ اوریجنل بلیک یارک کا بیگ ہے۔۔ کنڈیشن 10 بائ 10 ہے۔۔۔۔جتنے بھی بیگز لگے ہیں سب کی کنڈیشن 10 بائ 10 ہے۔یہ امپورٹڈ بیگ ہے یہ لگیج اور لیپ ٹاپ اور ہائکنگ کے لیے یوز ہوتے ہیں ۔۔ اگر اپ کو ان بیگز کے بارے میں کسی بھی طرح کی کوئی بھی ڈیٹیلز چاہیے تو مجھے واٹس ایپ پہ کال کر لیں یا میرے نمبر پہ کال کر لیں میں اپ کو ساری ڈیٹیلز ویڈیوز واٹس ایپ کر دوں گا۔۔۔ اپ کو کوئی بیگ اچھا لگتا ہے تو سکرین شٹ لے کے مجھے واٹس ایپ کر دیں میں اپ کو پرائس بھی بتا دوں گا جزاک اللہ۔۔ بیگز ارٹیکل زیادہ ہونے کی وجہ سے میں ہر ایک کی پرائس منشن نہیں کر سکتا کائنڈلی اپ فون پہ رابطہ کر لیجئے ۔۔۔مزید جاننے کے لیے کال کر لیجئے شکریہ ۔ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔جزاک اللہ خیر۔. . . . 0334*41"42:304. . usman khalid
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1079215191
Report this ad