Description
- Fine quality silicon cover for ,
iPhone XS Max mobile.
- Velvet sheet inside the cover.
- Carefully less used cover.
- Blue color.
- Apple logo on the cover.
- Market price is 1000+ Rupees.
- I demand 450 Rupees only.
- Only for Multan residents.
“ آئی فون ایکس ایس میکس “
کیلئے اچھی کوالٹی کا سیلیکون کور جس کے اندر مخملی
شیٹ لگی
ہوئی ہے اور باہر کور پر “ ایپل “ کا نشان بنا ہوا ہے۔
حفاظت سے رکھا اور کم استعمال شدہ کور ہے ۔
جس کی مارکیٹ
قیمت ہزار روپے یا اس سے اُوپر ہے آپ کو 500 میں
مل جاۓ گا۔
صرف ملتان کے لوگ ہی رابطہ کریں ۔
جزاک اللہ