Description
پینل کا اوپر والے گلاس میں باریک سے سکریچز ہیں چلنے میں بالکل بھی مسئلہ نہیں کرتے نظر بھی نہیں آتے غور سے دیکھیں تو نظر آتے
:- بیٹری تبدیل کروائی ہے سب سے اعلیٰ کوالٹی کی. ( moxem company )
موبائل میں کسی قسم کا کوئی بھی مسلہ نہیں ہےگ باقی سب میں نے واضح کر دیا ہے
موبائل Pta Approved ہے
موبائل 128 نہیں ہے GB 256 ہے