Description
I need a car for In Drive and Yango
السلام علیکم میں ایک پروفیشنل ڈرائیور ہوں میری تعلیم اسلامیات میں ماسٹر ہے اور مجھے ان ڈرائیو اور یینگو پر چلانے کے لیے ایک گاڑی کی ضرورت ہے جو آلٹو ،، کلٹس یا ویگن آر ہو اور بیس 20 ماڈل سے اوپر ہو جس کے پاس ہو رابطہ کرے جزاک اللہ خیرا
(View phone number)