Description
ہمیں اپنی کمپنی کے لیے مطلوبہ اسٹاف کی ضرورت ہے۔
جس میں
میکینک
دینٹرز
الیکٹریشن
میکینک ڈیزل گاڑیوں کا کام بخوبی طریقے سے جانتا ہو
دینٹرز بڑی گاڑیوں کا کام بخوبی جانتا ہو
الیکٹریشن ہر قسم کی وایرنگ کرنا جانتا ہو اور ٹوٹکے نہ لگاتا ہو۔
(View phone number) جن کو جاب کی اشد ضرورت ہے تو نیچے دیے گے نمبر پر فورا رابط کریں۔