All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Hand feeding silicone pipes for parrots, lovebirds & Birds accessories 0
1 / 20
Rs 350

Hand feeding silicone pipes for parrots, lovebirds & Birds accessories

Gulshan-e-Ravi - Block F, Lahore
3 weeks ago
Details
ConditionNew
Price350
Description
پہلی مرتبہ پاکستان میں نرم فیڈنگ پائپ جو کہ سلیکون فوڈ گریڈ مٹیریل میں تیار کیے گئے ہیں دستیاب ہیں۔۔جس کی وجہ سے یہ دیرپا اور درجہ حرارت برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تاکہ پرندے کی صحت کو یقینی بنایا جا سکے اس کی لچکدار گول اور نرم نوک احتیاط سے اور کنٹرول سے فیڈنگ کی سہولت فراہم کرتی ہے جس سے پرندے کو اندرونی زخم کا خطرہ بلکل ختم ہو جاتا ہے۔اور ایک نیا فینسیئر بھی ارام سے پرندوں کو فیڈ کروا سکتا ہے۔ہینڈ فیڈنگ سافٹ ٹیوب میں مختلف سائز دستیاب ہیں جو ایک دن کے بچے سے لے کر سیلف ہونے تک استعمال کروائے جا سکتے ہیں۔اس کے علاوہ پرندوں کی اور بھی اسیسریز دستیاب ہیں۔ کارگو کی سہولت پورے پاکستان کے لیے دستیاب ہے۔ For order call & Whatsapp 0/3/2/2/4/1/3/3/8/2/1
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086177591
Report this ad