Description
ڈیفنس کالونی شیراز گارڈن میں برگر شوارما کے کام کے لیے لڑکی /فیمیل کی ضرورت ہے کام سیکھایا جاۓ گا صاف ستھرا فیملی انوائرمنٹ اور اچھی کالونی ہے فیملیز آتی زیادہ تر اس لیے فیمیل کی ضرورت ہے انشاء اللہ اچھا ماحول دیا جاۓ گا۔ برگر شوارما تکہ کباب کا۔کام سیکھایا جاۓ گا
(View phone number)
واٹساپ