Description
اعلی نسل بچھڑی برائے قربانی
پٹیلا، چولستانی کراس، شاندار جھالر اور خوبصورت صاف ستھرا جانور۔
عمر 4 دانت۔
زندہ وزن، نو من سے زائد۔
اسٹیرائیڈز والی خوراک اور چربی سے پاک۔ فارم کی اپنی پالی ہوئی صحتمند اور گول مٹول بچھڑی
لوکیشن سمندری روڈ فیصل آباد۔
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ فرمائیں۔