Description
راف کمپنی کی اس سے پہلے ایک مشین آپ احباب کو دی تھی جو کہ ان بریک ایبل پلاسٹک باڈی میں تھی
یہ راف کمپنی کی سٹیل میٹل باڈی میں بہت تگڑی میشن ہے اکثر یہ مشین فریش جوس والے لیتے ہیں کیونکہ انہوں نے سارا دن کمرشل بنیادوں پر جوس بنانا ہوتا ہے عام مشین انکے سامنے نہیں ٹکتی
ایک تو اسکے بلیڈ چھ ہیں اوپر سے جگ بھی سٹیل کا ہے پلس اسکی موٹر ہیوی ہے 1000 واٹ 4500 آر پی ایم ہے
ساتھ مصالحہ گرینڈ کرنے کے لیے چھوٹا جگ باؤل بھی ہے
آنکھ بند کر کے لینے والی چیز ہے لیں اور پھر زندگی بھر بے فکر ہو کر استعمال کریں
قیمت 17500 روپے
Whatsapp number (View phone number)