Description
*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ*
*ماشاءاللہ* سے نہایت خوبصورت بکرا *فار سیل*
عمر : 10 ماہ
رنگ : سفید & کالا
نسل : بیتل کراس
لمبے کان
کھڑے سینگھ
ڈبل ہڈی
مضبوط جسامت
گول دم ( بھلوال نسل کی طرح )
*اچھی ہایٹ اور وزنی جسم کے ساتھ*
قربانی 2024 اور عقیقہ کے لیے بہترین ہے۔
لوکیشن : کالا گجراں جہلم نذد جی ٹی روڈ
ڈیمانڈ : *48 ہزار*
قیمت میں مناسب کمی ہو جائے گی۔
کارگو کی سہولت موجود نہیں۔
اس کے علاوہ بھی دو عدد بکرے موجود ہے