Description
السلام علیکم دوستو۔۔
یہ اینکر کا اوریجنل چارجر ہے 60 واٹ میں فاسٹ چارجر۔یو ایس بی سی چارجر ہے 100 پرسنٹ اوریجنل چارجر ہے۔۔یہ چارجر تھرڈ جنریشن کا ہے لیٹسٹ چارجر ہے۔
یہ چارجر موبائل ٹیب ائی پیڈ سامسنگ ہر طرح کے موبائل کو چارج کر دیتا ہے۔۔
جس کو بھی چاہیے ہو یا اس کے بارے میں کچھ بھی جاننا ہو تو مجھے واٹس ایپ یا سم پہ کال کر لیجئے۔۔
ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔۔
0334-*41*-42+-304
Salam
This is the original charger of Anker, fast charger in 60 watt.
USB charger is 100 percent original charger.
This charger is third generation and latest charger.
This charger mobile tab ipad samsung charges all types of mobiles.
Anyone who wants or wants to know anything about it, call me on WhatsApp or SIM.
Delivery facility is available.
O334':41:'42'*304. . . .
السلام علیکم دوستو۔۔
اس ایڈ میں ایک دوسری ڈیوائس بھی ہے 5J Create. یہ ڈیوائس 63 واٹ کی ہے۔۔
ٹائپ سی 45 واٹ پی ڈی۔۔
دوسری تینوں پورٹ پی ڈی 18 واٹ کی ہیں۔۔
یہ ڈیوائس اپ کو 6500 ملے گی۔۔
اس ڈیوائس سے بھی اپ اپنا موبائل اینڈرائڈ ٹیب لیپ ٹاپ کچھ بھی چارج کر سکتے ہیں۔۔
ڈلیوری کی سہولت موجود ہے کسی کو بھی اس بارے میں اور تفصیلات جاننی ہیں تو مجھے واٹس ایپ پہ یا سم پہ کال کر لیں شکریہ۔۔
o334-:41;;42;;304
Salam and Hi. .
There is another device in this add-on called 5J Create. This device is 63 watt.
Type C 45 Watt PD.
The other three ports are PD 18W.
Rs. 6500 will get this device up.
You can also charge your mobile Android tab laptop anything with this device.
Delivery facility is available. If anyone wants to know more details about this, please call me on WhatsApp or SIM. Thanks.
o334-:41;;42;;304