Description
9 سیٹر L- شیپ صوفہ سیٹ
خوبصورت سٹائلش ڈیزائن
خود آرڈر پر تیار کیا گیا ہے۔
اچھی لکڑی کا فریم لگایا گیا ہے
بہترین کوالٹی کا فوم 10 سال گارنٹی
اپنی پسند کا مہنگا کپڑا لگوایا ہے
وکٹورین پائے 6 آنچ والے لگائے گئے ہیں
اس کے علاؤہ آیک ڈائننگ ٹیبل بمہ چھ عدد کرسیاں
ایک ڈبل بیڈ بمہ سائیڈ ڈداز بہترین کوالٹی فار سیل ہے رابطہ وٹس ایپ (View phone number)