All categoriesDropdown arrow
Renting Services
Air compressor 0
1 / 2
Rs 12,000

Air compressor

Gulshan-e-Malir, Karachi
2 weeks ago
Details
Price12,000
ConditionNew
Description
جن کو اللہ نے چار پہیوں والی گاڑی دی ہے یہ پروڈکٹ انکے لیے ہے اسکو ائیر کمپریسر کہتے ہیں یہ کٹ ہر گاڑی کی شان ہے اکثر پرآنے گاڑیوں کے شوقین اور بزنس مین افراد جنہیں زیادہ ٹریول کرنا ہوتا ہے وہ یہ مشین اپنی گاڑی کی ڈگی میں لازمی رکھتے ہیں یہ ایمرجنسی میں گاڑی میں ہوا بھرنے کے کام آتی ہے گاڑی جہاں بھی پنکچر ہو جاۓ بیٹری سے کنیکٹ کر کے آپ ہوا بھر کر اپنا کام چلا سکتے ہیں اسکے ساتھ باقی یہ ٹولز وغیرہ بھی کٹ میں شامل ہیں کٹر پلاس سکرو ڈرائیور وغیرہ یہ چیز آپ کو 12000 میں ملے گی آل پاکستان ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے لیکن یہ امپورٹڈ کوالٹی میں لائف ٹائم چلنے والی چیز ہے آڈر کے لیے Whatsapp number پہ رابطہ کر سکتے ہیں (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1087542606
Report this ad