All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
مکان برائے فروخت ارجنٹ سیل 0
1 / 13
Rs 3,500,000

مکان برائے فروخت ارجنٹ سیل

Khalabat Township, Haripur
1 week ago
Details
Price3,500,000
FurnishedUnfurnished
Bedrooms3
Bathrooms2
Construction StateGrey Structure
Area unitMarla
Area3.53
Description
مکان برائے فروخت محلہ سالکین ، سیکٹر نمبر 2، نزد القلم اسلامک اسکول، کھلابٹ ٹاؤن شپ ، ہری پور مکان برائے فروخت3.53 مرلہ (ساڑھے تین مرلہ سے تھوڑا زیادہ) لینٹر ڈالا ہوا ہے۔ دو بیڈ روم ہیں اوپن گیلری کے ساتھ 1 ڈرائنگ روم اٹیچ باتھ روم کے ساتھ (گلی سے الگ دروازہ بیٹھک کا) اوپر چھت پر جانے کا باہر سے الگ رستہ بھی ہے کار پورچ، اوپن امریکن کیچن کیچن کے ساتھ الگ اوپن گیلری۔ ٹی وی لاؤنچ زمین دوز پانی کا ٹینک گیس کی درخواست کے 2 سال ہو گئے ہیں۔ بجلی اور پانی موجود 14 فٹ گلی مکان کا فرنٹ 26 فٹ۔ بہترین فرنٹ گلیاں پکی ہو رہی ہیں۔ پورا مکان نقشہ پر تیار ، (پانچ مرلے والے مکمل لوازمات ساڑھے تین مرلہ میں) بائی پاس سے صرف چند منٹ کی دوری پر ، سیکٹر نمبر 2 کھلابٹ ہائی اسکول سے 2 منٹ کے فاصلے پر ، مسجد سالکین کے سامنے والی چوتھی گلی میں۔ ملحق آبادی۔ نیو چھوہر آبادی گلی کا تیسرا مکان مناسب قیمت پینتیس لاکھ، مناسب کنسیشن ہو جائے گی نقد رقم اور دلچسپی والے دوست رابطہ کریں۔ اپنی نگرانی میں تیار شدہ۔بہترین مٹیریل کا استعمال ،اپنے ذاتی استعمال کےلیے بنایا تھا مگر سٹی شفٹ کی وجہ سے چھوڑنا پڑا۔ اس وقت ساڑھے پانچ لاکھ مرلہ پلاٹ بک رہا ہے پچھلی گلیوں میں ۔ اس گلی میں 5 مکان تیار ہیں اور 2 کی چار دیواری مکمل ہے۔گلی کارنر پر دکان موجود ہے۔ گیس پائپ لائن بھی ڈلی ہوئی ہے اور ہماری درخواست پراسس میں ہے وڈیو کیلئے واٹس ایپ رابطہ 0/3/1/5/2/9/6/8/3/9/1
Features
Drawing RoomDining RoomKitchenPrayer RoomStore RoomLounge or Sitting Room
Location
Pakistan
Ad id 1086730440
Report this ad