Description
اسلام وعلیکم دس پورشن کیج موٹی تار سائیز 1فٹ گہرائی دوفٹ لمبائی ڈیڈ فٹ اونچائی ایک پورشن کی سائیڈ اور سامنے باکس اوپشن ٹرئے اچھی اور صاف برتن مکمل 10 مٹکیوں کے ساتھ جس کو سمجھ آئے ان باکس میں رابطہ کر لے فالتوں اور پریشان کرنے والوں سے معذرت ایریا صفوران چورنگی کراچی