Description
بچوں کی ٹافیاں اور دیگر آئٹم سیل کرنے کے لیے محنتی اور ایماندار تجربہ کار سیلز مین کی ضرورت ہے جس کی اپنی بائیک ہو ۔
اچھی تنخواہ ملے گی
کمیشن پر بھی کر سکتے ہیں
۔۔۔
اچھے اور محنتی ضرورت مند لوگ فوری رابطہ کریں ۔۔
انشاء اللہ ہمیں بہتر پائیں