Description
مکمل ریسٹورنٹ کا سامان جس میں 35 کرسیاں 9 ٹیبل ایک 6 فٹ کا کونٹر ایک 6 فٹ کی اینگیٹی ڈھائی فٹ والی 50 عدد کباب والی سیکھ 50 عدد تکہ والی سیکھ 3 عدد فش والے فریم ایک ڈھائی فٹ والا کونٹر شیشے والا 1 عدد باربی کیو والا فریم 1عدر کیمے والی مشین مکمل کچن اور کراکری کا سامان 1 عدد توا پیس کونٹر اور توا 1 عدد فش کونٹر مکمل 1 عدد ڈھائی فٹ کا ٹیبل 4 عدد چھتری اور اس کا فریم 1 عدد کیش کونٹر اور کرسی