Description
اب لاہور میں اپنا گھر لینے کی خواہش پوری ہو گی. لاہور جڑا والا روڈ فیض پور انٹر چینج کے بل مکابل لاہور گارڈن ہاؤسنگ سکیم میں پانچ مرلے کا ڈبل سٹوری گھر برائے فروخت مین بلیوارڈ،مسجد اور مین مارکیٹ کے قریب انتہائی خوبصورت لوکیشن ضلع کچہری سے پندرہ منٹ کی مسافت پر ہر چیز آپ کے گھر کے قریب۔ ٹایل ماربل کا کام ہوا ہے جو بھی لینا چاہتا ہے رابط کر سکتا ہے اس گھر کی ڈیمانڈ ایک کروڑ بیس لاکھ ہے۔
(View phone number)