Description
کتاب الرمل، کواکب، بروج و ساعات (ترجمہ)
یہ عربی کتاب کے اُردو ترجمے پر مشتمل ہے اس کتاب میں علم رمل، کواکب، بروج اور ساعات کے موضوعات پر چار الگ الگ رسائل تھے جن کو اُردو ترجمے کے ساتھ ادارہ راہنمائے عملیات نے علوم مخفی کے متلاشی اور نئی فنی باریکیوں سے فائدہ اُٹھانے والوں کے لیے شائع کیا ہے۔ ایک دلچسپ کتاب ہے۔