Description
*کامیاب ہونا ہے بس صرف یہ دو باتیں اپنا دل اور دماغ میں بیٹھا لو*
*1 محنت کرنا کبھی نہیں چھوڑنا*
*_2 اللّٰہ تعالیٰ سے مانگنا شعرو کرو یقین کرو وہ اتنا دے گا تُم سوچ بھی نہیں سکتے دعا کی قبولیت میں وقت لگ سکتا ہے لیکن سچے دل سے مانگے ہوئی دیا وہ قبول ضرور کرتا ہے بےشک وہ دینے والی ذات ہے_*