Description
15 HP Mono Block MOTOR in new condition.
5 inch delivery ky sath Alhamdulillah running halat main hai,
15 ایچ پی موٹر کنویں میں لگی ہوئی ہے اور چل رہی ہے ۔ ائیں چیک کریں اور لے جائیں موٹر الحمدللہ بہت زبردست چل رہی ہے پانی کا پریشر بہت زبردست ہے۔ میں اس لیے بیچنا رہا ہوں کہ میں 20 ایچ پی کی موٹر لگانا چاہتا ہوں-
پہلے ا کر چیک کر لیں پرائس میں کچھ کمی بیشی ہو سکتی ہے
zero teen zero aik two seven nine three six one nine
0/3/0/1/2/7/9/3/6/1/9