Description
ہم ماہانہ/ہفتہ وار/ بنیادوں پرہاسٹلز اور دفاتر میں گھر کے بنے تازہ اور اور عمدہ کھانے مہیا کرتے ہیں. پچھلے پندرہ سال سے ہم یہ خدمات انجام دے رہے ہیں. . مکمل گھر والا ٹیسٹ. پرانے کرم فرما مخیر حضرات نوٹ فرما لیں. . روٹی اور انڈے کی قیمت کم ہونے کے بعد ہم نے بھی ناشتے اور لنچ کے پرانے نرخ بحال کردیئے ہیں. لہذا اسی حساب سے پیسے بھجوائیں. . . وٹس ایپ پر بھی اطلاع کر دی جائیگی. شکریہ . . . . کال. . . واٹس ایپ