Description
السلام علیکم!
بحریہ ٹاؤن اسلام اباد میں کام کے لیے Male & Female ورکر کی ضرورت ہے.
•سٹور کیپر
•ریسپشنسٹ(Female)
•پلمبر
•الیکٹریشن
•لوڈر
•پیکنگ
•گلکار اور مستری کی ضرورت۔
اگر کسی کو کام کی ضرورت ہو تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں .
WhatsApp.
(View phone number)