محنتی اور ایماندار موبائل فون ریپئرنگ والے ٹیکنیشن کی ضرورت ہے
Mehmoodabad, Karachi
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company NameAR Electronics Karachi
Type of AdJob Offer
Salary from30000
Salary to45000
Career LevelMid-Senior Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
السلام وعلیکم
ہمیں اپنی دوکان پر کام کے لیے تجربہ کار محنتی اور ایماندار موبائل فون ریپئرنگ کرنے والے ٹیکنیشن کی ضرورت ہے ۔
محمود آباد ۔ یا قریب علاقے کے لوگ رابط کریں